the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
گلبرگہ یکم اکتوبر( اعتماد نیوز): پولیس نے ٹرافک کانسٹبل ودیا ساگر کو اپنی بیوی سومیا 27سالہ کو زندہ جلانے کے الزام کے تحت گرفتار کیا ہے ۔ سومیا کی آگ میں شدید جھلس جانے کی وجہ سے موت ہوئی ہے ۔ سومیا کے والدین نے اُس کے شوہر کے خلاف مہیلا پولیس اسٹیشن گلبرگہ میں مقدمہ درج کروایا ہے ۔ سومیا کے شوہر ودیا ساگر کے



علاوہ اُس کے بڑے بھائی ، چھوٹے بھائی اور بڑے بھائی کی بیوی کے خلاف بھی مہیلا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے ۔ ودیا ساگر کے خلاف اپنی بیوی کو ذہنی و جسمانی اذیتیں پہنچانیں اور کیروسین چھڑک کر اُسے زندہ جلانے کی کی شکایات درج کی گئی ہیں ۔ ودیا ساگر کی سومیہ سے9سال قبل شادی ہوئی تھی اُن کے 2لڑکے اورایک لڑکی ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.